اےاین پی منافقت اور تضادات کامجموعہ ہے ،حافظ عبدالقیوم

0 192

جمعیت علمائے اسلام تحصیل چمن حلقہ گلدارباغیچہ کے امیرحافظ عبدالقیوم ۔ مفتی عماد الدین ۔مولوی صالح محمد۔ مولاناحافظ محمدطاہر ۔ مولوی محمود ۔ مولوی شاہ فہد ۔ مولوی رحمت اللہ ۔ ملاعبدالسلام ۔ اور سیکرٹری اطلاعات مفتی عبدالرزاق حقانی ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اےاین پی کے صوبائی صدر کا امریکی اور بھارتی انخلاء کے بعد تشویش

کرنےکااظہارکرکے شعائراسلام کی توہین کرکے بھارتی ایجنٹی کاثبوت دیا ۔ موصوف کا قاٸدجمعیت پر سنگین الزامات قابل مذمت ہےقوم پرستوں کو امریکی اور کٹھ پتلی اشرف غنی حکومت کےمظالم پر اتنی ترس نہيں جتنی پریشانی امریکی انخلاپرہے ۔ اےاین پی کے صوبائی صدر اصغر خان کی جانب سے امارت اسلامیہ اور قاٸدجمعیت مولانا فضل الرحمن پر بےجا اور سنگين الزامات لگانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہوٸے کہاکہ اےاین پی منافقت اور تضادات کامجموعہ ہے

انہوں نے ہمیشہ افغانستان پر ہرآمر کی زور ازماٸی قبول کرکے مظلوموں افغانوں کی خون سے غداری کی طالبان کے شرعی حکومت پر امریکی حملے کو جاٸز قرار دیکر B52 زندہ باد کے نعرے لگانے والےکس منہ سے پشتون افغان کی نام لیتےہیں انہوں نے کہاکہ ایک ایسے شخص جنہوں نے اپنی والد اور برادر نسبی کی خون کو اقتدار تک رسائی میں بطور سیڑھی استعمال کرکے بدلے میں دوسیٹیں وصول کرلیں وہ بھی جےیوآٸی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور امارت اسلامیہ پر نئے ملازمت تخواہ کی الزامات لگارہےہیں انہوں نے مزید کہا کہ آپ کو جتنی پریشانی امریکی انخلاپرہے اتنی ترس مظلوم افغان پرنہيں اگر آپ کی پریشانی اور ترس میں برابری ہوتے تو افغانستان امن کا گہوارہ ہوتا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.