منگچرحالیہ سیلاب سے جوہان نرمک کے زمینی رابطہ منقطع ہوگئے
منگچر( نامہ نگار)منگچرحالیہ سیلاب سے جوہان نرمک کے زمینی رابطہ منقطع ہوگیے تھے ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن( ر) مہر اللہ بادینی اور اسٹنٹ کمشنر منگچر بہرام سلیم بلوچ کے حکم پر سڑکوں کی بحالی کا کام فوری شروع کیا ایس ایچ او جوہان سیف اللہ لہڑی لیویز عملہ جوہان بی اینڈار کے جوانوں کے کوششوں سے ٹریفک کا نظام بحال تخت تک سڑکیں کلیئر مسافروں کے آمدورفت بحال ہوگئے جمعیت علماء اسلام کے اراکین کونسلر تخت ٹکری عبدالکریم لہڑی کونسلر سرلوپ وڈیرہ
محمد اسلم لہڑی حاجی محمد عمر غزنوی کونسلر خیصار مولا بخش بنگلزئی حاجی عزیز محمد میر عبدالباقی بنگلزئی ودیگر رہنماؤں و اہلیان جوہان نرمک نے ڈپٹی کمشنر قلات اے سی منگچر بہرام سلیم بلوچ ایس ایچ او جوہان تمام انتظامیہ کے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بروقت مسافروں عوام الناس کے مشکلات کا احساس کرتے ہوئے سڑکوں کی بحالی کیلئے اہم کردار ادا کیا ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں