قلعہ سیف اللہ: قبائلی مشر اور بزرگ سیاسی رہنما نوابزادہ ہاشم خان جوگیزئی انتقال کر گئے
قلعہ سیف اللہ: قبائلی مشر اور بزرگ سیاسی رہنما نوابزادہ ہاشم خان جوگیزئی انتقال کر گئے۔ وہ نوابزادہ شیر شاہ جوگیزئی، نوابزادہ نوشیروان جوگیزئی اور نوابزادہ بہادر خان جوگیزئی کے والد، نوابزادہ صابر خان جوگیزئی، نوابزادہ عابد جوگیزئی اور ڈاکٹر ناصر خان جوگیزئی کے چچا تھے۔ انکی نماز جنازہ آج 2:30 بجے بہادروالہ قبرستان (نوابزادہ ظاہر خان جوگیزئی قبرستان) میں ادا کی جائے گی۔ وہ پشتونخوا میپ کے بانی خان شہید کے دیرینہ ساتھی تھے۔