پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید بسم اللہ آغا کے انتقال کے باعث پی ٹی آئی بلوچستان کا تین روزہ سوگ کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید بسم اللہ آغا کے انتقال کے باعث پی ٹی آئی بلوچستان کے تین روزہ سوگ کا اعلان اور تمام پروگراموں کو تین دن کیلئے ملتوی کردیا جاتا ہے۔
[…] پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی کابینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دی گئی۔ […]