آئی ایم ایف نے قرض کے حجم میں 93 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ بھی کیا،اسحاق ڈار

3 243

آئی ایم ایف نے قرض کے حجم میں 93 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ بھی کیا،اسحاق ڈار

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما، اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری دوطرفہ اور کثیر الفریقی ترقیاتی پارٹنرز سے فنانسنگ میں معاون ہوگی۔اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف نے جون 2023 تک ای ایف ایف پروگرام میں توسیع کی منظوری بھی دی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرضے کے حجم میں 93 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ بھی کیا ہے۔

You might also like
3 Comments
  1. […] آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری کر دی […]

  2. […] ڈالر کی انٹربینک قیمت میں اضافہ […]

  3. […] اسحاق ڈار کی راہ میں رکاوٹ ختم،سرینڈرکرنے کا موقع،عدالت سے اہم خبر آگئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.