تحریک انصاف رہنماؤں کی آڈیو لیک پر ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا رد عمل

0 246

تحریک انصاف رہنماؤں کی آڈیو ملک دشمنی پر مبنی ہے ۔اسلم غوری

پی ٹی آئی کی بنیاد ہی ملک اور مذہب دشمنی ہے ۔ترجمان جے یو آئی

پی ٹی آئی اور اسکی قیادت کا کردار دن بہ دن عیاں ہوتا جا رہا ہے ۔اسلم غوری

عمران نیازی ملک کے لئے ناسور بن گئے ہیں اور ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں ہی ملک کی بھلائی ہے ۔اسلم غوری

نیازی کمپنی نے ملکی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کا سلسلہ تاحال جاری رکھا ہوا ہے ۔ترجمان جے یو آئی

اقتدار سے ہاتھ دھونے کے بعد رہی سہی عقل بھی گھاس چرنے چلی گئی ہے ۔اسلم غوری

عمران نیازی اور اسکی ٹیم کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں ۔ترجمان جے یو آئی

عمران نیازی ہوش کے ناخن لے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی سازش کا مقابلہ کریں گے ۔اسلم غوری

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.