آ رمی چیف سے پہلے پی ایم اے لانگ کورس کے افسران کی ملاقات

0 110

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں پہلے پی ایم اے لانگ کورس کے افسران نے ملاقات کی۔

جس میں آرمی چیف نے بطور رہنما سینئر افسران کے کردار اور قربانیوں کو تسلیم کیا اور ان کی تعریف کی۔ آ ئی ایس پی آر کے مطابق سینئر افسران نے پاکستان اور مسلح افواج کو در پیش چیلنجز کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.