حالیہ بارشوں کو ڈیڑ ماہ گزچکا ہے لیکن تاحال فیصل ٹاون میں میٹروپولٹین کی جانب سے صفائی اور کچرہ اٹھانے کا کوئی کام نہیں ہوا ، شکور مری ودیگر

0 170

کوئٹہ(پ ر) فیصل ٹاون ویلفیر سوسائٹی کے عہدے داروں کا اہم اجلاس تنظیم کے صدر شکور مری کی صدارت میں ہوا اجلاس کی کاروائی جنرل سیکٹری آفتاب لہڑی نے پیش کی اجلاس میں علاقے کی صفائی ۔گیس پریشر میں کمی پائی کے بحران اور دیگر فلاح بہبود کی کاموں کی غور پرغور کیا گیاجس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا کہ حالیہ بارشوں کو ڈیڑ ماہ گزچکا ہے لیکن تاحال فیصل ٹاون میں میٹروپولٹین کی جانب سے صفائی اور کچرہ اٹھانے کا کوئی کام نہیں ہوا فیصل ٹاؤن گلی نمبر نو کچرے کا ڈھیر بن چکی ہے جس کی وجہ گلی کے مکین بے گھرہوکر دوسرے مقامات پہ کرایہ کی مکانوں ذندگی گزار رہے ہیں۔ کیونکہ گچرہ کی بد بو اور گندگی سے مختلف وبائی امرض
پھیل رہے ہیں بیان میں وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجوں ۔
وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی چیف سیکٹری بلوچستان سیکٹری لوکل گورئمنٹ اور ایڈمنسٹر میٹروپولٹن سے پرزور اپیل کی گئی کہ فیصل ٹاون کی صفائی کرائک جائے اور گلیوں میں پڑے کچرے کو فوری طور پر اٹھایا جائے تاکہ غریب بے گھر لوگ واپس اپنے گھر آکر اپنا زندگی گزار سکیں ۔ بصورت دیگر علاقہ مکین بروری روڈ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.