چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا
گوادر(خ ن)چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ھے جبکہ ان کے پیش رو نصیر خان کاشانی کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ھدایت کی گئی ہے۔