امریکی ڈالر سستا ہوگیا

0 37

آج کاروباری ہفتے کہ پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ چار پیسے کم ہوا ہے،انٹر بینک میں ڈالر چار پیسے سستا ہو کر (277) روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔پھچلے کاروباری ہفتے کہ اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر (277) روپے 64 پیسے کا تھا،آج کاروباری ہفتے کہ پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس (323) پوائنٹس کم ہو کر 80 ہزار 968 پر آ گیا،گزشتہ کاروباری ہفتے کہ اختتام پر انڈیکس (81) ہزار 292 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.