معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

    اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے، ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت کی خصوصی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔تفصیلات کہ مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے سربراہ رانا مشہود نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر کا استقبال کرنے والوں میں وزارت مذہبی امور کہ حکام بھی شامل تھے، ڈاکٹر ذاکر … Continue reading معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے