سردی کی آمد سے قبل ہی انڈے مہنگے

موسم سرما کہ آغاز سے قبل ہی مہنگائی نے اپنا زور دکھانا شروع کردیا ۔ ملک کی ہول سیل میں مارکٹوں میں انڈے مہنگے ہوگئے۔ ہول سیل میں فی درجن انڈے 3سو10روپے تک پہنچ چکے ، ہول سیل میں فی انڈہ (25)روپے کاہوگیا، جب کہ ریٹیل میں فی درجن انڈے 3سو20روپے تک پہنچ گئے ، … Continue reading سردی کی آمد سے قبل ہی انڈے مہنگے