منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے عمران خان کو کل کراچی میں طلب کر لیا

2 267

منی لانڈرنگ کیس ،ایف آئی اے نے عمران خان کو کل کراچی میں طلب کر لیا

کراچی (ویب ڈیسک ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے ) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خٓان کو منی لانڈرنگ کیس میں کل کراچی میں طلب کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے ) نے کل (پیر) کو کراچی آفس میں طلب کیا ہے ۔ عمران خان پر طارق شفیع کے اکاﺅنٹ سے پی ٹی آئی کے

 

اکاوئنٹ میں 5کروڑ 62لاکھ روپے لینے کا الزام ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چےئرمین پی ٹی آئی کو آج 31اکتوبر بروز (پیر) دن دوبجے ایف آئی اے کراچی آفس پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔

You might also like
2 Comments
  1. […] ایف آئی اے کی حیدرآباد میں کارروائی، فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار […]

  2. […] منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے سلیمان شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.