ہزارگنجی ایکشن کمیٹی کاگیس پریشرمیں کمی کیخلاف ایک تاریخ کو ہزارگنجی میں ہڑتال کا اعلان

0 130

ہزارگنجی ایکشن کمیٹی کے معتبرین تاج محمد خان بڑیچ ملک جنت گل کاکڑ ٹکری نواز محمد حسنی ٹکری حمزہ محمد حسنی ملک داؤد زہری عبدالخالق ذاکر خان بابڑ قاری رحمت اللہ ذیشان انجنیرشہزادہ عبدالباقی سمالانی حاجی راز محمد کاکڑ کمانڈر محمود زہری روز الدین کاکڑ ماسٹر لیاقت سمالانی نیاز اللہ سمالانی ستار خان نورزیئ حاجی رحمت اللہ بڑیچ عبدالسلام بڑیچ ستار خان بڑیچ قاری علی محمد بڑیچ شاکر محمدحسنی اور دیگر نے مشترکہ گیس کے بارے اجلاس ہوا اجلاس میں مشترکہ فیصلہ ہوا کہ 1 تاریخ کو ہزارگنجی میں پہہ جام ہڑتال ہوگا بیان میں کہا 21ویں صدی میں ہزارگنجی گیس جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہے روٹی وغیرہ پکانے کیلیے لکڑیوں کا استعمال کرتے ہے جس سے گھریلوں حضرات مشکلات کا سامناہےگزشتہ دن ہزارگنجی معتبرین کے وفود جس ملک جنت گل کاکڑ ٹکری ملک داؤد زہری قاری رحمت اللہ ذیشان عبدالخالق ذاکر ٹکری نواز محمد حسنی شہزاد باقی سمالانی حافظ ولی جان ٹکری محمد بخش سمالانی نے اور دیگر نے GMانور بلوچ کو گیس حوالے درخواست دیے اور گیس پریشر آفیسر سریاب زون عبدالصمد کاکڑ سے ملاقات کیئے جس نے ٹیم بیجنھے کے یقین دہانی کرادی پانچ دن سے نہ ٹیم آیئ ہے اور نہ پریشر بحال ہوا ہے جس میں بڑیچ ٹاؤن کلی لعل آباد محمد حسنی کاسی آباد سمالانی ٹاؤن زہری ٹاؤن کلی حبیب محمدحسنی کاکڑ اسٹریٹ اور دیگر علاقے شامل ہے گیس نہ ہونے کے برابر ہےاور 1 نومبر سے ہزارگنجی میں پہہ جام ہڑتال کرینگے اور اس ٹائم تک ہڑتال ختم نہیں کرینگے جس ٹائم تک گیس پریشر آفیسر سریاب زون عبدالصمد کو بر طرف اور گیس پریشر کی بحالی تک ہڑتال جاری رہیگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.