غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی کا منصوبہ عالمی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستان

غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی کا منصوبہ عالمی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستان اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی کے مثبت اثرات ہوں گے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے بیان پر تبصرہ … Continue reading غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی کا منصوبہ عالمی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستان