سابق فوجی نے شادی میدان جنگ بنادی

2 233

 

سابق فوجی نے شادی میدان جنگ بنادی

 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ شمال مشرقی تھائی لینڈ کے علاقے وانگ نم کھیو کے ایک گھر میں پیش آیا۔ تھائی لینڈ میں دلہا نے شادی کی تقریب میں دلہن اور اس کے تین رشتے داروں پر گولیوں چلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے، پھر اپنی بھی جان لے لی ہےجہاں 29 سالہ چترونگ سوکسوک اور 44 سالہ کنچنا پچونتھوک کی شادی ہو رہی تھی جہاں پر گولیاں چل گئیں۔تقریب میں موجود افراد نے دیکھا کہ سابق فوجی چترونگ کا اپنی دلہن کے ساتھ جھگڑا ہوگیا،

پاکستان کس چیز میں دنیا سے سب سے آگئے ہے

جس کے بعد وہ تقریب سے نکل کر اپنی گاڑی سے پستول لایا اور وہاں دلہن سمیت موجود افراد پر گولیاں چلا دیں۔ہلاک ہونے والوں میں دلہن چترونگ سوکسوک، دلہن کی ماں 62 سالہ کینگتھونگ کلاجورو اور بہن 38 سالہ کورنیکا اور ایک باراتی 50 سالہ تھونگ نونکھونتھو شامل ہیں، جبکہ ایک باراتی 28 سالہ بامرنگ چتیراٹ کو شدید زخمی ہے۔اس کے بعد دلہے نے خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتم کرلیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے 11 گولیاں برآمد ہوئیں، دلہا آس وقت نشے میں دھت تھا تاہم قتل کا اصل مقصد واضح نہیں ہے۔

2024 میں کیا کیا ہوگا؟ پراسرار بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئیاں

You might also like
2 Comments
  1. […] سابق فوجی نے شادی میدان جنگ بنادی […]

  2. […] سابق فوجی نے شادی میدان جنگ بنادی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.