حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی

3 1,047

 

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کا اہم فیصلہ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔ پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے فی لٹر کمی کی منظوری دے دی گئی۔

پاکستانی ٹک ٹاکر کو سزائے موت سنادی گئی

 

عمران خان کی اہلیہ اوربہنوں میں اقتدار کی جنگ، فون کال لیک

You might also like
3 Comments
  1. […] حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی […]

  2. […] حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی […]

  3. […] حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.