بالغ لڑکا، لڑکی پسند کی شادی کر سکتے ہیں: سندھ ہائیکورٹ

0 24

سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے 3 جوڑوں کے کیسز کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بالغ لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کر سکتے ہیں، والدین بچوں کو اس معاملے پر ہراساں اور تشدد نہیں کر سکتے۔عدالت نے پولیس اور انتظامیہ کو پسند کی شادی کرنے والے جوڑوں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فریقین کے درمیان لڑکی کی عمر کا تنازع ہے تو اسے متعلقہ عدالت میں حل کیا جائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.