اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

2 168

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بدھ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق شانگلہ، بٹگرام اورگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی

۔زلزلے کا مرکز دیر کے مشرق میں 25 کلومیٹر تھا۔ زلزے کی زیرزمین گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔ زلزلے سے فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

You might also like
2 Comments
  1. […] احمد نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کوئٹہ کراچی اسلام آباد لاہور شیخو پورا سمیت مختلف علاقوں میں کارروائی میں […]

  2. […] آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.