علیزے شاہ کی سگریٹ نوشی
کراچی(ویب ڈیسک)ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ اور’تانا بانا‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی علیزے شاہ کی سگریٹ نوشی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کی جا رہی ہے۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ کار میں بیٹھی ہاتھ میں موبائل فون لیے دوسرے ہاتھ سے سگریٹ نوشی کر رہی ہیں۔
تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ ویڈیو کس نے اور کہاں ریکارڈ کی۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ علیزے شاہ پر صارفین تبصرے کر رہے ہیں۔
[…] علیزے شاہ ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آگئیں، تصاویر وائرل […]
[…] علیزے شاہ اور منیب بٹ کی ویڈیو وائرل […]