جیکب آباد:جمعیت علماء اسلام سٹی گڑھی خیرو کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس دفتر جے یو آئی میں ہوا،

تنظیم کو مزید فعال کرنے اور شہر کے بنیادی مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے اہم فیصلے کیے گئے

11 190

جیکب آباد:جمعیت علماء اسلام سٹی گڑھی خیرو کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس دفتر جے یو آئی میں ہوا،

جیکب آباد (نامہ نگار ڈیلی صحافت کوئٹہ ) جمعیت علماء اسلام سٹی گڑھی خیرو کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس دفتر جے یو آئی میں ہوا.تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام سٹی گڑھی خیرو کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس سٹی امیر اسداللہ حیدری کی صدارت میں ہوا. اجلاس میں جمعیت علماء اسلام تحصیل گڑھی خیرو کے امیر مولانا سلیم اللہ بروہی، سرپرست اعلیٰ مولانا خالقداد بروہی، سٹی جنرل سیکریٹری جان محمد جمالی مولانا شفیع محمد ہمایونی و دیگر نے شرکت کی،اس موقعے پر تنظیم کو مزید فعال کرنے اور شہر کے بنیادی مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے اہم فیصلے کیے گئے۔

You might also like
11 Comments
  1. […] مارچ، تفصیلات کے مطابق علی محمد عوامی پارٹی کی جانب سے جیکب آباد سمیت سندھ میں قبائلی تنازعات کے خلاف ایک زبردست ریلی […]

  2. […] آج کا فرعون بھی اسلام اور مدارس دشمن انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کا مستقل جمعیت طلباء اسلام ہے طلباء سے علماء میں آکر […]

  3. […] آباد (عبدالقیوم جکھرانی،ڈیلی صحافت کوئٹہ) گڑھی خیرو کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں […]

  4. […] (ویب ڈیسک ) جمعیت علماء اسلام الفجر یونٹ اسپنی روڈ کے امیر مولانا گل کرم حقانی جنرل […]

  5. […] جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبد الرحمن رفیق نے […]

  6. […] (پ ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی شوری کے رکن جامعہ اسلامیہ علامہ عبد […]

  7. […] ڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء وپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم […]

  8. […] (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق کا بیان کوئٹہ: […]

  9. […] (پ ر ) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی رہنماؤں نے کہا کہ قائد جمعیت مولانا […]

  10. […] ( پ ر ) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی امیر شیخ الحدیث والقرآن مولانا […]

  11. […] جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ صافی نائب امیر حاجی محمد علی ناظم دوٸم نادر خان اچگزئی سیکرٹری مالیات حاجی محمد نور اخونذادہ ،ڈپٹی مالیات سید منور آغا مفتی احمد ، عبدالغفور کاکڑ ،سالار مولوی محمد صادق ،ڈپٹی سالار حاجی ممتاز ،معاون سالار حاجی منہاج الدین نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی اور ہائیکورٹ سے دو قدم کی فاصلے پر نالہ میں منشیات کے بھر مار سے نئی نسل کی زندگیاں تباہ ہورہی ہے۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.