خانوزئی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حفیظ الرحمن پانیزئی نے آغاخان یونیورسٹی سے ایمرجنسی میڈیسن میں (ایف سی پی ایس-پارٹ 2) کی تربیت مکمل کرلی۔۔
خانوزئی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حفیظ الرحمن پانیزئی نے آغاخان یونیورسٹی سے ایمرجنسی میڈیسن میں (ایف سی پی ایس-پارٹ 2) کی تربیت مکمل کرلی۔۔
بلوچستان کیلۓ اعزاز
بلوچستان کے بیٹے ڈاکٹر حفیظ الرحمان پانیزئی نے آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی سے ٹراما(ایمرجنسی میڈیسن) پارٹ 2 میں اچھی پوزیشن سے (ایف۔سی۔پی۔ایس)مکمل کرلیا۔اور بلوچستان کا نام پورے پاکستان میں روشن کر لیا۔ڈاکٹر حفیظ الرحمان پانیزئ کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے۔ان کا آبائی گاؤں خانوزئی ضلع پشین میں واقع ہے۔موصوف کی پوری فیملی انسانوں کی مسیحا بن کر اپنے خدمات سرانجام دے رہی ہے ۔ موصوف کے والد ڈاکٹر حبیب الرحمان پانیزئی ، بھائی ڈاکٹر عتیق الرحمان پانیزئ کچلاک لیاقت کلینک میں اور ان کی فیملی سے دو لیڈی ڈاکٹر گائنالوجسٹ کی فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ بلوچستان کی تاریخ میں اس مسیحا فیملی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جاۓ گی