بیلہ پولیس کی کامیاب کاروائی،چوری شدہ سامان برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج
جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں پر کڑی نظر ہے ملزم کتنے ہی چلاک ہوں
بیلہ پولیس کی کامیاب کاروائی،چوری شدہ سامان برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج
بیلہ(رپورٹ/رشید بلوچ ڈیلی صحافت کوئٹہ ) بیلہ پولیس کی بروقت کامیاب کاروائی چوری شدہ سامان برآمد بدنام زمانہ چور ہتھے چڑ گیا گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید تفتیش شروع کردیبیلہ شہر میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں پر کڑی نظر ہے ملزم کتنے ہی چلاک ہوں
لیکن قانون کے شکنجے سے بچ نہیں پائینگے، ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھوایس ایس پی لسبیلہ طارق الہیٰ مستوئی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت پر اے ایس پی اوتھل بیلہ سرکل کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی کی نگرانی میں ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھو کی اپنی پولیس پارٹی سب انسپکٹر انو
ر جاموٹ اے ایس آئی اکبر رونجھو دبنگ کانسٹیلان انور امین رونجھو قادر بلوچ کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ چور ماجد علی عرف لڈو ولد محمد موسیٰ قوم بلوچ ساکن محلہ مہتگ بیلہ کو گرفتار کرکے چوری کی گئ (گوارپھلی) کے 5 کٹے برآمد کرلیئے اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردیبیلہ شہر کے امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے ساتھ آئینی ہاتھوں سے نمٹا جائیگاانسپکٹر محمد اسحاق رونجھو ایس ایچ او پولیس اسٹیشن بیلہ