صدارتی نظام پاکستان کو مزید ٹکڑے کرنے کا منصوبہ ہے،، مولانا فضل الرحمن

1 191

چمن(پ ر)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن چمن پہنچنے پر سب پہلے شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کے گلشن علمی جامعہ دارالعلوم اسلامیہ چمن تشریف آوری جامعہ کے اساتذہ کرام اور کارکنوں نے والہانہ اور تاریخی استقبال کی اس موقع پر قائد جمعی? مولانا فضل الرحمٰن نے شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کے جانشین جمعیت علمائ اسلام پاکستان کے مرکزی رہنمائ مولانا مفتی محمدقاسم سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح کے مشن کو پورا کرکے دم لیں گے شھیداسلام مولانامحمدحنیف رح

 

کا نظریہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ اور اسلامی ممالک کو بیرونی قوتوں کے تسلط سے آزاد کرانا ہے کارکنان جمعیت اپنے شھید قائد کے مشن کو مزید آگے بڑھائنگے نااہل اور دوسروں کے غلام حکومت کو اپنے ملک اور عوام کی فکر نہیں کہتاہے موٹروے نہیں ہونا چاہیے موٹروے پر رفتار تیز ہوتی ہےتیز رفتار میں گاڑی کی ٹائر جلدی پرانے ہوجاتے ہیں آپ بتائے کس نے اس کو گاڑی انجنئر بنایا؟ عام لوگوں کی معاشی خوشحالی کا بیڑا بھی غرق کردیا ہے ایک کروڑ نوکریاں دونگا سن 47 سے لیکر آج دن تک پاکستان کے اندر کل نوکریاں بڑی سے لیکر چھوٹی نوکری تک ان سالوں میں ایک کروڑ تک نہیں پہنچی اور اس نے ہمیں ایک سال میں ایک کروڑ نوکریاں دینی ہیں کس عقل کی بنیاد پر حکمران وقت سے امیدیں وابستہ کی گءانہوں نے کہا ?کہ کشمیری قوم پاکستان سے یہ توقع نہ رکھے کہ پاکستان ہمارے لئے کچھ کرے گا حکومت نے تو از خود انڈیا کے حوالے کیا ہے صدارتی نظام پاکستان کو مزید ٹکڑے کرنے کا منصوبہ ہے انھوں نے کہا کہ امریکہ انسانی حقوق کی بات کرتاہے یعنی

 

انسانی حقوق کا قاتل دعوہ کرتاہے کہ میں انسانی حقوق کا محافظ ہو جسکے ہاتھ سے پورے انسانیت کا خون ٹھپک رہاہے و کہتاہے کہ میں نے انسانیت کی قیادت کرنی ہیں یہ بات واضح ہوگءکہ افغ ا ن ستان میں شکست کھانے کے بعد امریکہ سپر طاقت نہ رہی معیشت تباہ ہو گءملک کی امن امان تباہ ہوگیا قبائل کا انضمام کردیا قوم کو کیا دیا بلوچستان میں خونریزی ہورہی ہیں کراچی میں ہورہی ہیں فاٹاکے علاقوں میں ہورہی ہیں یہ کیا امن ہے اس طریقے سے ملک نہیں چلا کرتے ملک چلانے کے لیے کردار بھی ہونا چاہیئے عقل بھی ہونی چاہیئے معیشت تمھارے ہے نہیں خارجہ پالیسی بنار ہے ہو

You might also like
1 Comment
  1. […] مولانا فضل الرحمن کی محسن جمیل بیگ کی گرفتاری کی شدید مذمت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.