پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات کیے، وزیراعظم

0 161

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات کیے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے حوالے سے بھرپور اقدامات کیے۔وزیراعظم سے اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی ایگزیکٹیو

ڈائریکٹر انگر ایںڈرسن نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے یو این ای پی کی

رف سے کیے گئے کام کی تعریف کی۔شہباز شریف نے ماحولیاتی انحطاط کو زیادہ م¶ثر طریقے سے حل کی کوششوں کو بڑھانے پر زور دیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی آج کے بڑے

 

مسائل میں سے ایک ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہے۔

نہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے حوالے سے بھرپور اقدامات کیے، یو این ای پی تباہ کن سیلابوں کے بعد بحالی کی کوششوں میں پاکستان کا ساتھ دے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے یو این ای پی میں پاکستان کے فعال کردار کو سراہا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.