کوئٹہ /کراچی شاہراہ پر بسوں اور ٹرکوں پر فائرنگ، مسافر خوفزدہ
خالق آباد/منگوچر: کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر خالق آباد اور منگوچر بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے کراچی جانے والی متعدد بسوں اور ٹرکوں پر اندھا دھند فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے فائرنگ کے نتیجے میں مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ گاڑیاں رکنے پر مجبور ہو گئیں
ڈرائیور کا واٹس اف پر پیغام