راولپنڈی ،کورونا پازٹیو مریضوں کی تعداد47 ہو گئی

0 143

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں کورونا پازٹیو کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ،کورونا پازٹیو مریضوں کی تعداد47 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا پازٹیو کے مریض یورالوجی سینٹر ائسولیشن وغیرہ میں موجود ہیں ،9 کرونا پازیٹو کیسز کو گھروں میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جنہیں ہسپتال منتقل کیا جانا ہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق
۔تمام مریضوں کی حالت بہتر ہے ،8 مریضوں کا تعلق راولپنڈی کے علاوہ دیگر علاقوں اسلام آباد بونیر، پشاور کوہاٹ اور سکردو وغیرہ سے ہے۔ حکام کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں ٹیسٹ مثبت آنے پر 15 مریضوں کا اضافہ ہوا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.