بجلی کمپنیوں کے خلاف عوامی شکایات، کے الیکٹرک سب سے آگے، نیپرا رپورٹ جاری

1 116

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کمپنیوں کے خلاف عوامی شکایات، کے الیکٹرک سب سے آگے۔نیپرا کے مطابق مالی سال 2018-19 میں بجلی کمپنیوں کو5854 شکایات موصول ہوئیں ، کے الیکٹرک کو سب سے زیادہ 2344 شکایات موصول ہوئیں۔نیپرا رپورٹ کے مطابق شکایات اووربلنگ،کنکشن میں تاخیر،خراب میٹرز کے حوالے سے تھیں، لو وولٹیج،شیڈول سے زیادہ لوڈ شیڈنگ سے متعلق بھی شکایات موصول ہوئیں ،750 شکایات کیساتھ مپیکو دوسرے، سیپکو تیسرے نمبر پرہے ،عوامی شکایات کے ازالے میں پیسکو کی بدترین کارکردگی رہی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] آباد(ویب ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی 99 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری مالی سال 2021 کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.