پنجگور ،ایران بارڈر کوکورونا کے پیش نظر مکمل سیل کردیا گیا

0 190

پنجگور ( این این آئی) پنجگور ایران بارڈر کوکورونا کے پیش نظر مکمل سیل کردیا گیا ہے، سیکورٹی زرائع کے مطابق بارڈر کو کورونا وائرس کے پیش نظر سیل کردیا گیا ہے اور ایران سے پنجگور میں آمدورفت کا سلسلہ بھی بند ہوچکا ہے عوام کو چائیے کہ وہ احتیاطی تدابیر کے پیش نظر حکومتی فیصلوں کا احترام کریں تاکہ کورونا کی وبا سے عوام کا تحفظ یقینی ہوسکے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.