بی ایف اے کی ایئرپورٹ روڈ اور کوئٹہ چمن شاہراہ پر قائم ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس کی انسپیکشن

0 190

بی ایف اے کی ایئرپورٹ روڈ اور کوئٹہ چمن شاہراہ پر قائم ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس کی انسپیکشن

کوئٹہ(ویب ڈیسک)‏بی ایف اے کی ایئرپورٹ روڈ اور کوئٹہ چمن شاہراہ پر قائم ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس کی انسپیکشن.ناقص صفائی،خراب گوشت و نان فوڈ گریڈ کلرز کی برآمدگی پر 2معروف ہوٹل سیل جبکہ 2 پر جرمانے عائد. ڈپٹی ڈائریکٹر نگہت دین کی سربراہی میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے مراکز کا معائنہ کیا، کچلاک، کوئٹہ-چمن شاہراہ پر ہوٹلوں کی چیکنگ کے دوران اسسٹنٹ کمشنر کچلاک احمد ہارون بھی موجود تھے. بی ایف اے حکام کے مطابق سیل و جرمانہ کیے گئے مراکز کے خلاف ایس او پیز کی خلاف ورزی سمیت مختلف وجوہات کچن میں گندگی، خراب گوشت کی موجودگی ملازمین کی ذاتی صفائی نہ ہونے اور کھانوں کی تیاری میں غیر معیاری فوڈ کلرز استعمال کر پر کارروائی کی گئی، مزید براں دوران انسپیکشن مزکورہ ہوٹلوں سے بر آمد ہونے والا خراب گوشت اور نان فوڈ گریڈ کلرز موقع پر تلف کردئیے گئے.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.