6افسران کے تقررو تبادلے کے احکاما ت

0 269

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے 6افسران کے تقررو تبادلے کے احکاما ت جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوانہ کو تبدیل کر کے سیکرٹری کوآپریٹو ،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خوراک لیفٹیننٹ(ر) محمد شعیب خان جدون

 

کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی ،تقرری کی منتظرمس سعدیہ تحریم کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خوراک پنجاب ،راﺅ پرویز اخترکو ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) اطلاعات وثقافت،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) قصور شبیر حسین چیمہ کی خدمات کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کےلئے حکومت پنجاب کے سپرد جبکہ ڈپٹی سیکرٹری زکوة و عشرآصف اقبال کوایڈیشنل کمشنر (کنسالیڈیشن )فیصل آبادتعینات کر دیا گیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.