جام کمال کی قیادت میں صوبہ خوشحالی کی طرف گامزن ہے، بشریٰ رند

0 196

کوئٹہ (ویب ڈیسک)پار لےمانی سےکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے اپنے اےک بےان مےں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان جام کمال خان کی قےادت مےں صوبہ خوشحالی کی طرف گامزن ہے اور اس عزم کا اظہار کےا ہے کہ کسی سے مرعوب ہوئے بغےر ہم ترقی کے سفر کا جاری رکھےںگے اور منزل پر پہنچ کر ہی دم لےں گے۔ صوبہ بلوچستان کی خوش قسمتی ہے کہ اےسا وزےر اعلیٰ ملا ہے جو بلا تفرےق پورے صوبے کو اپنی توجہ کا مرکزبنائے ہوئے ہےں ۔

صوبے مےں صحت تعلےم اور دےگر اداروںپر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ اور وہ وقت دور نہیں جب ان اقدامات کے ثمرات عوام کی بہبود اور خوشحالی کی صورت مےں نمودار ہونا شروع ہو جائےں گے۔ کرونا اےک عالمی وبا ہ کی صورت مےں نمودار ہوئی حکومت بلوچستان کی بہترےن قائدانہ صلاحےتوں کی بدولت صوبہ بلوچستان متاثر ہونے سے کافی حد تک محفوظ رہا۔ حکومت بلوچستان کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے کہ حکومتی اقدامات کو سمجھےںاور اس حوالے سے اپنا بھر پور تعاون کرتے ہوئے ساتھ نبہاےں کےونکہ حکومت عوام کے تعاون کے بغےر اپنے اےدا ف حاصل کرنے مےں کامےاب ہوگی۔ انہوں نے حکومتی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات صوبے مےں خوشحالی اور ترقی کے ضامن ہےں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.