یمنیٰ زیدی کی فلم ’نایاب‘ نے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے

0 31

پیرس: پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی اور اسامہ خان کی فلم ’نایاب‘ نے انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے۔عمیر ناصر علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کو ’بیسٹ فارن فلم‘ اور ’بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم میکر‘ کے اعزاز حاصل ہوئے ہیں۔یمنیٰ زیدی نے خوشی اور مسرت کی خبر کو اپنے انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ شیئر کیا ہے اور ’نایاب‘ کی مکمل ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.