کوئٹہ کے علاقے باچاخان چوک پر بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں والد اور 2بیٹیاں اور ایک بیٹا بھی شامل ہیں

0 76

کوئٹہ کے علاقے باچاخان چوک پر بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں والد اور 2بیٹیاں اور ایک بیٹا بھی شامل ہیں ۔گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے باچاخان چوک کے قریب پولیس گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں والد تیمور اس کی دوبیٹیاں بی بی صغریٰ ،بی بی آسیہ جب کہ ایک 4سالہ بیٹا محمد شامل ہیں ،ترجمان سول ہسپتال کے مطابق زخمیوں کو ٹراما سینٹر میں طبی امدد فراہم کردی گئی ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.