کوئٹہ : قبرستان کی زمین پر لینڈ مافیا کے قبضے کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج مغربی بائی پاس پر ٹریفک معطل ہوگئی

0 178

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے. علاقے مغربی بائی پاس جبل نور کے مقام پرقبرستان پر ناجائز قبضے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے بائی پاس روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا مشتعل افراد نے ٹائر جلاکر اور رکھاوٹیں کھڑی کرکے ٹریفک روک دی
احتجاج کرنے والوں کا موقف تھا کہ مغربی بائی پاس پر قائم قبرستان سمیت قریبی علاقے پر قبضہ کیا جارہا ہے مغربی بائی جبل نور میں کئی سالوں پورانے قرآن پاک کے نسخے محفوظ کئے گئے ہیں بااثر افراد کی جانب سے مغربی بائی پاس پر قائم قبرستان اور جبل نور کے اطراف پر قبضہ کیاجارہاہےجب تک قبضہ مافیا کو روکا نہیں جاتا احتجاج جاری رہے گا انتظامیہ کی یقین دھانی ہر مظاہرین نے اپنا احتجاج موخر کردیا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.