ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حسن وقار چیمہ کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر لسبیلہ محمد ہارون کا اچانک اوتھل بازار کا دورہ

0 175

اوتھل:(رپورٹ /حنیف چنہ):ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حسن وقار چیمہ کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر لسبیلہ محمد ہارون کا اچانک اوتھل بازار کا دورہ انکے ہمراہ تحصیلدار اوتھل آفتاب احمد موندرہ نے اوتھل بازار کا وزرٹ کیا مختلف شاپس یعنی ہوٹل سبزی فروش کنفکشری پرچون کی شاپوں پر چھاپہ مار کر ان سے لسٹ کے مطابق پراٸس کنٹرول رکھنے کے لیے مختلف دکانداروں سے ریٹ معلومات کیٸے اور ہوٹل مالکان کو صفاٸ ستھراٸ رکھنے کےلیے وانگ کیا گیا اس دوران اسسٹنٹ کمشنر لسبیلہ محمد ہارون نے میڈیا سے بات کرتے ہوٸے کہا کسی صورت منافع خوری کرنے اور لوگوں کو لوٹنے ناجاٸز تجاوزات کے خلاف ہم بار بار انکے خلاف ایکشن لیں گے ہمھیں شکایت ملی ہے کچھ دکاندار حضرات سرکاری پراٸس لسٹ پر عمل نہیں کرتے اور اپنی من مانی کرتے ہیں تو ہم نے اپنے ٹیم کے ہمراہ اوتھل بازار کا دورہ کیا اور عوام کی شکایت کو بھی دیکھا کے کیا مسلہ ہے لیکن یہاں ہم کو ایسی کوٸی چیز نظر نٸی آٸی اور کچھ دکانداروں کے شاپ میں صفاٸ ستھراٸ کا فقدان ہیے انکو بھی ایک مرتبہ وانگ کرکے اگلے وزرٹ تک چھوڑ دیا ہے اور دکانداروں کو بھی یہی کہا کے جو آپ لوگوں کو سرکاری لسٹ دی جاتی ہے اس پر مکمل عمل کریں ایسے نہ ہو کے کوٸی شکایت آٸی تو آپ لوگوں کی دکانیں سیل کردی جاٸیں گی اور باری جرمانہ کیا جاٸے گا اس موقع پر تحصیلدار اوتھل آفتاب احمد موندرہ نے کہا کے ناجاٸز تجااوزات کے خللاف ہم لوگ اگلے وزرٹ میں ایکشن لیں گے آج ہم نے انکو وانگ کی ہے کے روڈ کو خالی کردیں اور اپنا سامان اپنے دکان کے حدود میں رکھیں باہر نہ رکھیں اگلے وزرٹ میں ہم میونسپل کمیٹی چیف آفیسر کے ہمراہ بازار اسٹاپ سے ناجاٸز تجاوزات کے خلاف ایکشن لیا جاٸے گا انکےہمراہ حافظ عبدالرازق برسات رونجھو نواز جاموٹ و دیگر پولیس لیویز اہلکار موجودتھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.