وزیر خزانہ ہوتا تو اتنی مہنگائی نہ کرتا، اسحاق ڈار

0 168

وزیر خزانہ ہوتا تو اتنی مہنگائی نہ کرتا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ وزیر خزانہ ہوتے تو روپے کی قدر نہ گراتے، اتنی مہنگائی نہ کرتے اور روپے کو مینیج کرتے۔ایک انٹرویومیں سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ اگر ملک میں ایڈونچر نہ ہوتے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں پڑتی۔بھارت کے ساتھ تجارت کے سوال پر اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ اہم مسئلہ ہے، اس بارے میں کوئی بھی فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اجلاس میں کیا جائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.