کوئٹہ میں گیس اور بجلی نا ہونے کی وجہ سے شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، اسلم رئیسانی

0 390

کوئٹہ میں گیس اور بجلی نا ہونے کی وجہ سے شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، اسلم رئیسانی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ اگر بھارت کے ساتھ مٹھائیاں بانٹی جا سکتی تو عوام کیلئے سستے زرعی اجناس بھی درآمد ہو سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پہلے زرعی شعبہ کی بحالی اور اگر بھارت کے ساتھ خوشیاں و مٹھائیاں بانٹ سکتے ہیں تو فلوقت عوام کے لیے سستے داموں زرعی اجناس کی درآمد بھی ہو سکتی ہے، سرکار کو اس پہ غور کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ

 

عمران کی حقیقی آزادی ہمیں اتنا سمجھ میں آتا ہے کہ یہ معاملہ اِئے ڈنڈا کا ایجنڈا تھا جو اب ان کے گلے کی ہڈی بن گئی ہے۔ خطرناک خاں کی دھمکی پختونخوا اور پنجاب کا اسلام آباد پہ یلغار کی آواز بازگشت کر رہی ہے جو وفاق کے لیے تباہ کن ہوگی۔الحجرا ٹرسٹ سکول اینڈ کالج کے یتیم بچوں کی اپیل کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی ہدایت پر راشن فراہم کردیا گیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر الحجرا ٹرسٹ اسکول و کالج زیارت کے بے سہارا یتیم بچوں کیلئے راشن فراہم کی اپیل کی گئی تھی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.