ثنا اللہ زہری کو جلسے میں نہ بلانا مسلم لیگ ن کافیصلہ تھا،سردار اخترمینگل
کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترمینگل نے کہاہے کہ ثنا اللہ زہری کو جلسے میں نہ بلانا مسلم لیگ ن کافیصلہ تھا۔
کوئٹہ صحافت نیوز
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی )کے رہنما سردار اخترمینگل نے کہاہے کہ ہمارے سیاسی اختلافات ہے لیکن ثنا اللہ زہری نے قبائلی تنازع بنا دیا،ثنا اللہ زہری سے متعلق تحفظات ن لیگی قیادت کے سامنے رکھے تھے،کوئٹہ جلسے میں ہمارے کارکن اور ثنااللہ زہری کے حامیوں میں تصادم کا خدشہ تھا،ثنا اللہ زہری کو جلسے میں نہ بلانا مسلم لیگ ن کا فیصلہ تھا۔
[…] آباد(آن لائن)سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے چیئرمین ، قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق […]