حاجی شیخ جعفر خان مندوخیل سے جمال شاہ کاکڑ کی ملاقات
پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی رہنما حاجی شیخ جعفر خان مندوخیل سے پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان صوبائی صدر حاجی جمال شاہ کاکڑ کی ملاقات ۔پاکستان اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر بات چیت