فورسز نے جرات مندانہ کاروائی کرکے دہشت گردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔وزیراعلیٰ بلوچستان
۔وزیراعلئ کا دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار
۔وطن کے بہادر سپوتوں نے ملک کی خاطر جانوں کے نزرانے پیش کیۓ۔وزیراعلئ
۔بلوچستان کے عوام اپنی فورسز اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔وزیراعلئ
۔وزیراعلئ کا شہداء کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
۔اللہ تعالئ شہداء کے درجات بلند فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا ء کرے ۔وزیراعلئ
۔ بلوچستان میں سیکیورٹی فورس کی کاوشوں اور قربانیوں سے امن قائم ہوا۔وزیراعلئ
۔دیرپا امن کے قیام کو ہر صورت یقینی بنائیں گے ۔وزیراعلئ کا عزم