آنے والے سال کو پیار محبت اور ایک دوسرے کا خیال رکھ کر منائیں ،شاہدآفریدی کی اپیل

0 164

آنے والے سال کو پیار محبت اور ایک دوسرے کا خیال رکھ کر منائیں ،شاہدآفریدی کی اپیل

کراچی(ویب ڈیسک)نئے سال کی آمد پر سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے عوام سے ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہاہے کہ آنے والے سال کو پیار محبت اور ایک دوسرے کا خیال رکھ کر منائیں ۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کراچی پولیس کی

 

جانب سے عوام سے درخواست کرتا ہوں کے نئے سال پر ہوائی فائرنگ نہیں کیجیے۔ نئے سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے قیمتی جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔سابق کپتان نے کہا نئے سال کو ہوائی فائرنگ کرکے نہ منائیں، بلکہ آنے والے سال کو پیار محبت اور ایک دوسرے کا خیال رکھ کرمنائیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.