چاغی،بچے کو ڈھال بناکر وارداتیں کرنے والے چار ڈاکو گرفتار
چاغی،بچے کو ڈھال بناکر وارداتیں کرنے والے چار ڈاکو گرفتار
چاغی (ویب ڈیسک) چاغی لیویز فورس نے بچے کو ڈھال بناکر وارداتیں کرنے والے چار ڈاکو¶ں کو پکڑ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عبدالباسط بزدار کے مطابق کارروائی ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ
دکان لوٹنے کے بعد اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی گئی اور ڈاکو¶ں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مسروقہ کار، نقدی رقم اور اسلحہ برآمد کرلیا۔اسسٹنٹ کمشنر عبدالباسط کے مطابق زیر حراست ڈاکو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں سمیت قتل و دیگر مقدمات میں بھی ملوث ہیں۔ ان نے بتایا کہ زیر
حراست بچے کو کوئٹہ میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بھیج دیا گیا۔ اس سلسلے میں مزید تحقیقات مقامی لیوہز فورس کررہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ نے کامیاب کارروائی کرنے پر لیویز فورس اور کوئیک رسپانس فورس کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا۔