امیتابھ بچن نے کروڑ پتی شو کو الوداع کیوں کہا؟ وجہ جانیے

0 83

امیتابھ بچن نے کروڑ پتی شو کو الوداع کیوں کہا؟ وجہ جانیے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار اور بِگ بی کے نام سے مشہور امیتابھ بچن نے بھارت کے مقبول ترین شو “کون بنے گا کروڑ پتی” کو جذباتی انداز میں الوداع کہہ دیا جسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔امیتابھ بچن کے مقبول ترین گیم شو “کون بنے گا کروڑ پتی” کے 15 ویں سیزن کی ا?خری قسط کا پرومو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں امیتابھ بچن اپنے شو کے سامعین اور چاہنے والوں کو پ±رنم ا?

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونیکی دلچسپ وجہ سامنےآگئی

 

نکھوں کے ساتھ الوداع کہہ رہے ہیں۔لیجنڈری اداکار اور شو کے میزبان کا کہنا تھا کہ اب ہم جا رہے ہیں اور کل سے یہ سٹیج نہیں سجے گا، اپنوں سے یہ کہہ پانا کہ اب کل سے ہم یہاں نہیں ا?ئیں گے نہ ہی کہنے کی ہمت ہوپاتی ہے اور نہ ہی من ہوتا ہے۔امیتابھ بچن شو کے پرومو کے ا?خر میں ہاتھ جوڑتے ہوئے ا?بدیدہ

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی پٹائی ہوگئی،عوام نے برگس نکال دی

 

نظر ا?ئے جبکہ شو کے سامعین بھی اداکار کے الوداعی پیغام پر ا±داس تھے۔بھارتی میڈیا کیجانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ “کون بنے گا کروڑ پتی” کے اگلے سال ا?نیوالے 16 ویں سیزن کی میزبانی امیتابھ بچن ہی کریں گے یا پھر کوئی اور سیلیبریٹی کرے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.