مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

0 394

 

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

 

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ترجمان مولانا فضل الرحمان مفتی ابرار کے مطابق مولانا فضل الرحمان بڑے قافلےکے ساتھ الیکشن کمپین کے لیے جارہے تھے کہ یارک انٹرچینج پر قافلے پر حملہ کیا گیا۔ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی۔ترجمان نے بتایا ہےکہ ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا فضل الرحمان حملے میں محفوظ ہیں۔

 

عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں دولت میں کتنا اضافہ ہوا؟

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.