Browsing Category
کالم
کالم
مز میچ ایونٹ
حمیراعلیم
چند دہائیوں قبل جب دنیا ابھی اتنی تیز رفتار نہیں ہوئی تھی نہ ہی پاکستان میں انٹرنیٹ نامی جن ہر جگہ موجود تھا۔فونز بھی صرف لینڈ لائن کی صورت میں ہی پائے جاتے تھے۔لوگ خوشی غمی میں فورا ایک دوسرے کے گھر پہنچ کر ان کے دکھ سکھ میں نہ…
چھوٹے ہاتھ جو محنت کرتے ہیں
تحریر۔ مقدس زہری
شہر سے دور وادیوں اور گھاٹیوں کے بیچ وسیع کھیتوں اور بیابانوں میں بسا ہوا چھوٹے سے گاؤں میں اویس رہا کرتا تھا جہاں کا ہر فرد پیر و جوان بلکہ چھوٹے چھوٹے بچے بھی شہر کے کارخانوں میں محنت و مشقت سے دن گزارتے تھے اویس…
پاکستان میں معاہدہ عمرانی کا امکانی مستقبل
کوئٹہ میں واقع باوقار اور خوبصورت تعلیمی ادارے بیوٹمز یونیورسٹی میں 3 ستمبر 2024ء کو یونیورسٹی کے شعبہ سوشل سائنسز اینڈ ھمیونٹیز کے اشتراک سے مجلس فکر و دانش (علمی و فکری مکالمہ) اور اقبالستان موومنٹ یو کے و پاکستان نے ایک بڑے معنی خیز…
پاکستان کا تعلیمی نظام
تحریر: نازش جبین
تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔کیونکہ اگر کوئی ملک تعلیم کے میدان میں ترقی کرے گا تو وہ سائنس اور جدید ٹیکنولوجی سے فائدہ اٹھا سکے گا۔اور ہنر مند افراد اس قوم میں جنم لے سکیں گے کیونکہ…
سریبرل پیلیسی کے طلباء پر اثرات اور ممکنہ تدارک
ڈاکٹر فضل الرحمان
اس بیماری کو عام طور پردماغی فالج کہتے ہیں یہ حمل، پیدائش، یا پیدائش کے فوراً بعد دماغ کی نشونما کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے ہوتا ہے اور یہ بیماری افراد کو مختلف طریقوں سے متاثر کرتا ہے۔ اور یہ جسم کی نقل و حرکت، پٹھوں…
سو مشیروں پر بھاری بابر علاؤالدین
نپولین بونا پارٹ نے کہا تھا کہ میں کسی دانا دشمن کے ساتھ ساری زندگی جیل رہ سکتا ہوں لیکن کسی نادان دوست کے ساتھ 15 منٹ جنت میں نہیں ٹھہر سکتا ۔ ایک دانا دوست مشیر کئی وزیروں پر بھاری ہے ۔ میں نے تو برگیڈیئر بابر علاؤ الدین کو کوہستانی…
تین جھوٹے مدعیان نبوت
فتح مکہ 8 ھ کے بعد مختلف قبائل نے کثرت سے اپنے وفود آنحضرت ﷺ کی خدمت میں بھیجے اور بڑی تیزی سے لوگ مشرف بہ اسلام ہوئے ،چنانچہ اسی وجہ سے 9 ھ کو سنۃ الوفود کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ آپ ﷺ کے دور حیات کے آخری حصے میں دو بدباطن افراد مسیلمہ…
ٹائم مینجمنٹ
تحریر: ماہر نفسیات نبیلہ شاہد
اپنے کام میں ترقی کرنے کے خواہشمند ہر فرد کے لیے وقت کا درست استعمال بہت ضروری ہے۔ ٹائم مینجمنٹ ہماری پوری زندگی کے معیار میں اہمیت کا حامل ہے۔ ہم ایک تیز رفتار دنیا میں رہتے ہیں، جہاں ہمارے وقت اور…
داعیان ختم نبوت کی سرمدی سعادت ، منکرین ختم کی ابدی ذلت
7 ستمبر 1974 کو شام 8 بجے پاکستان ریڈیو سے ایسی خبر نشر ہوتی ہے کی جس کی وجہ سے مسلمانِ پاکستان کے دلوں میں خوشی اور مسرت کی لہر دوڑتی ہے ، اور وہ اپنی اس کامیابی و کامرانی پر شکرِ خدا بجا لاتے ہیں وہ بشارت یہ تھی :
" مرزائیوں کو…
کھیلوں میں سیاست
تحریر : عمارہ کنول
بنگلہ دیشی کھلاڑیوں نے صرف کرکٹ کھیلی اور خوب کھیلی اور ایک بڑی فتح حاصل کر کے اپنی مسائل میں گھری قوم کو ایک اچھی خبر دی۔ میرا ماننا ہے کہ صرف دعاؤں سے منزلیں نہیں ملتیں بلکہ اس کے لیے عزم۔ حوصلہ اور اچھی کارکردگی…