Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے ضلع قلات میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے چار مزدور قتل

 رواں مہینے 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر بھی حملہ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 26 مسافروں کو قتل کیا گیا۔ (فوٹو: اے ایف پی) بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے چار مزدور ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے…

کوئٹہ میں FIA اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں جاری

کوئٹہ میں FIA اور پولیس کی مشترکہ کارروائی سوشل میڈیا پر دہشتگردی کے حمایت یافتہ اکاؤنٹس چلانے والے افراد کے خلاف گھیرا تنگ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (FIA) کی سائبر کرائم ونگ نے کوئٹہ پولیس کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف…

23 مارچ یوم پاکستان پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے،شیرین زادہ

ہری پور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سیاسی و کاروباری شخصیت شیرین زادہ نے کہا کہ 23 مارچ یوم پاکستان پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ اس دن یعنی 23 مارچ 1940ء کو قرارداد پاکستان ،جسے قرارداد لاہور بھی کہا گیا…

کوئٹہ میں ریڈزون سیل؛ ٹرین سروس تاحال معطل، انٹرنیٹ بندش کا تیسرا دن

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سے کوئٹہ سے ٹرین سروس تاحال معطل ہے جب کہ انٹرنیٹ بندش کا آج تیسرا دن ہے، علاوہ ازیں کوئٹہ میں ریڈ زون بھی سیل کردیا گیا ہے۔ سکیورٹی خدشات کی بنا پر کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند کی گئی ہے جب کہ شہر…

بی وائی سی نے قومی شاہراہ بند کرکے عوام کو مشکلات سے دوچار کیا ، ترجمان بلوچستان حکومت

شاہراہ کی بندش کے باعث کراچی و دیگر شہروں سے آنے والے مسافر اذیت سے دوچار ہوئے ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند پولیس نے روڑ کھلوانے کے لئے قانون کے مطابق کارروائی کی ترجمان صوبائی حکومت مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ اور تشدد کیا ،…

بلوچستان، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ، کوئٹہ میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے صوبے بھر میں آج شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ’آج ریاست پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر براہ راست…

سریاب روڈ پر احتجاج، مظاہرین کے شدید نعرے

کوئٹہ: سریاب روڈ پر آج مظاہرین نے شدید احتجاج کیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ احتجاج میں شریک افراد نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ بنیادی سہولیات کی…

کوئٹہ، احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا کریک ڈاون ، متعدد زخمی بی وائی سی کا ہلاکتوں کا دعویٰ

)کوئٹہ میں جمعہ کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر پولیس کا کریک ڈاون جس میں متعددافراد کے زخمی ہونے اطلاعا ت ہے ۔ شہر بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کل 4 بجے سے معطل ہے، جبکہ پولیس نےبی وائی سی کے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ان پر واٹر کینن،…

بہترین مواصلاتی نظام بلوچستان کے مسائل کم کر سکتا ہے ،جمال شاہ کاکڑ

رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ قائمہ کمیٹی برائے مواصلات میں بلوچستان کے عوام کی آواز بن گئے ۔گزشتہ روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کااجلاس ہوا جس میں ملک بھر کے مواصلات سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ اجلاس میں پاکستان…

کوئٹہ: لاپتا افراد کے لواحقین پر سخت کریک ڈاؤن، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد گرفتار

کوئٹہ میں حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کے لواحقین پر سخت کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بھرپور طاقت کا استعمال کیا گیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر لاٹھی چارج، آنسو گیس اور شیلنگ کی شدید بارش کر دی، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں کشیدگی بڑھتی…