Browsing Category

بہترین ویڈیوز

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔جدہ فلکیاتی کمیٹی کے بیان میں کہا گیا ہےکہ فلکیاتی حساب کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے اوپر 90 ڈگری کے زاویے پر ہوگا، اس صورت حال…

ڈیم میں گرا اسمارٹ فون ڈھونڈنے کیلئے سرکاری ملازم نے ڈیم خالی کرا دیا

ڈیم میں گرا اسمارٹ فون ڈھونڈنے کیلئے سرکاری ملازم نے ڈیم خالی کرا دیا بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ڈیم میں گرنے والے اسمارٹ فون کو ڈھونڈنے کیلئے سرکاری ملازم نے ڈیم خالی کرا دیا۔رپورٹس کے مطابق اتوار کو…

عرب کی پہلی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے

عرب کی پہلی خاتون خلا باز نے خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی پہلی عرب خاتون خلا باز ریانا برناوی نے اسپیس سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر دیے۔گزشتہ دنوں امریکا سے تعلق رکھنے والی کمپنی Axiom Space کی…

وہ عام غلطیاں جو آپ کے اے سی کو جلد خراب کر دیتی ہیں

وہ عام غلطیاں جو آپ کے اے سی کو جلد خراب کر دیتی ہیں درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ ائیر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بھی بڑھ جاتا ہے۔اب تو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ہر سال ہی درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ…

5000 ڈالر ماہانہ، ٹوئٹر نے سٹارٹ اپس کیلئے نئی ایپلی کیشن لانچ کردی

5000 ڈالر ماہانہ، ٹوئٹر نے سٹارٹ اپس کیلئے نئی ایپلی کیشن لانچ کردی ٹویٹر نے ایک نئی ایپلی کیشن پروگرامنگ انٹرفیس کا آغاز کیا ہے، جسے ٹوئٹر اے پی آئی پرو کا نام دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ اپلیکیشن اسٹارٹ اپس کے لیے مخصوص ہے، جس کی لاگت…

واٹس ایپ کا نیا فیچر ، اپنا نمبر ظاہر کئے بغیر کسی کو بھی میسج کریں

سوشل میڈیا ایپلی کیشن ’واٹس ایپ‘ صارفین کے موبائل فون نمبر کی پرائیوسی کے لیے ایک اور زبردست فیچر جلد متعارف کروانے جارہا ہے۔اگر آپ کسی دوسرے صارف کو پیغام بھیجنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا نمبر اس صارف تک نہ پہنچے تو اس…

اب شادی زمین سے ایک لاکھ فٹ کی بلندی پر کریں، خلائی کمپنی نے دلچسپ سہولت متعارف کرادی لیکن قیمت…

اب شادی زمین سے ایک لاکھ فٹ کی بلندی پر کریں، خلائی کمپنی نے دلچسپ سہولت متعارف کرادی لیکن قیمت کتنی ہوگی؟ واشنگٹن (ویب ڈیسک) سپیس پرسپیکٹیو کے نام سے مشہور کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جوڑوں کو زمین کے بہترین ممکنہ نظارے کے لیے بڑی کھڑکیوں…

چاند کا وہ انوکھا نظارہ جو آپ بس چند دن تک ہی دیکھ سکیں گے

اگر آئندہ چند دنوں کے دوران سورج طلوع ہونے سے قبل یا غروب ہونے کے فوری بعد چاند کی جانب دیکھا جائے تو ایک دلچسپ نظارہ دیکھنے میں آئے گا، جسے ارتھ شائن یا ڈاونچی گلو کہا جاتا ہے۔ارتھ شائن بنیادی طور پر زمین پر پڑنے والی سورج کی وہ روشنی ہے…

دنیا کے سب سے بوڑھا شیر

دنیا کے سب سے بوڑھے شیرکو انسانوں نے مارڈالا  دنیا کے سب سے عمر ترین شیرکو کینیا کے جنگلات میں موت کی گھاٹ اتاردیا گیا ہے۔لون کیٹو نامی شیر کی عمر 19 برس تھی اور بیمار اور کمزور ہوچکا تھا کہ چند روز قبل جنگل میں قبائلی چرواہوں نے اسے نیزے…

بہن بھائیوں میں کس نمبر کے بچے کا آئی کیو لیول سب سے زیادہ ہوتا ہے؟

بہن بھائیوں میں کس نمبر کے بچے کا آئی کیو لیول سب سے زیادہ ہوتا ہے؟ کسی بھی خاندان میں پیدا ہونے والے پہلے بچے کو پہلوٹھی اولاد کہا جاتا ہے ، یہ بچے بہت لاڈلے ہوتے ہیں اور سب سے پیار بھی خوب سمیٹتے ہیں انہیں خاندان میں بھی ایک خاص مقام…