Browsing Category

بہترین ویڈیوز

طوطے بھی ویڈیو کال کرنا سیکھ گئے

ٹیکنالوجی کا استعمال اور اس کے فوائد اب صرف انسانوں تک محدود نہیں رہے بلکہ اب اسے پرندوں نے بھی استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سائنسدانوں کے ایک گروپ نے انوکھا آئیڈیا پیش کرتے ہوئے کچھ پالتو طوطوں کو ویڈیو کال کرنا…

ایلون مسک مائیکرو سافٹ سے ناراض ہوکر مقدمہ دائر کیوں کرنا چاہتے ہیں؟

ایلون مسک مائیکرو سافٹ سے ناراض ہوکر مقدمہ دائر کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ درحقیقت ایلون مسک نے مائیکرو سافٹ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا انتباہ کیا ہے۔ٹوئٹر کے مالک کی جانب سے یہ انتباہ ایک ٹوئٹ کے جواب میں دیا گیا۔اس ٹوئٹ میں کہا گیا تھا کہ…

واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروادیا

واٹس ایپ نے بالا?خر وہ فیچر متعارف کرادیا جس پر ایپلی کیشن گزشتہ کئی عرصے سے کام کر رہی تھی۔واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپ نے 'نیو ٹیکسٹ ایڈیٹر' کا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت امیجز، ویڈیوز اور جی ا?ئی ایف (گرافکس انٹرچینج…

سائنسدانوں نے چاند پر پانی کا ممکنہ ذخیرہ دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے چاند پر پانی کا ممکنہ ذخیرہ دریافت کرلیا چین کا چاند سے نمونے لانے والے مشن کا چاند پر اترنے کا دعویٰ تحقیق میں بتایا گیا کہ چاند کی سطح سے یہ نمونے 2020 کے دوران حاصل کیے گئے تھے جن کو زمین پر واپس لایا گیا تھا۔ پہلے خیال…

ایسی جوس جسے پینے سے آپکو رمضان میں پیاس نہیں لگے گی

ایسی جوس جسے پینے سے آپکو رمضان میں پیاس نہیں لگے گی ماہر غذا کا کہنا ہے کہ تربوز میں کولین نامی جزو ہوتا ہے جو جلد کو متاثر کرنے والی سوجن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جبکہ تربوز کے جوس میں شامل وٹامن اے جلد کو نم کرنے میں اہم کردار…

ایلون مسک کا ٹوئٹر میں ایسی تبدیلی کا اعلان جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی

ایلون مسک کا ٹوئٹر میں ایسی تبدیلی کا اعلان جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی اب اس کمپنی نے مزید ایسی سروسز تک عام صارفین کی رسائی روکنے کا اعلان کیا ہے جو اس سے پہلے مفت دستیاب تھیں۔ ٹوئٹر کی جانب سے لوگوں کو سبسکرپشن سروس ٹوئٹر…

رمضان میں کھجور سے ہی کیوں کھولا جاتا ہے روزہ ؟

رمضان میں کھجور سے ہی کیوں کھولا جاتا ہے روزہ ؟رمضان میں کھجور سے ہی کیوں کھولا جاتا ہے روزہ ؟ اسلام میں کھجور سے افطار کرنا سنت ہے: رمضان میں کھجور کھا کر افطار کرتے ہیں۔ اے ایم یو کے سابق الٰہیات صدر مفتی زاہد علی کا کہنا ہے کہ اسے…

واٹس ایپ گروپس کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ گروپس کے لیے 3 نئے فیچرز متعارف 2022 کے اختتام پر واٹس ایپ نے گروپ کالنگ کو بہتر بنایا جبکہ گزشتہ چند ماہ کے دوران پراکسی سرورز سپورٹ اور اسٹیٹس میں وائس نوٹس سمیت متعدد اضافے کیے گئے۔اب کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ گروپس کو بہتر…

ایپل کا نیا آئی فون اپنی نوعیت کا منفرد اسمارٹ فون ہوگا

ایپل کا نیا آئی فون اپنی نوعیت کا منفرد اسمارٹ فون ہوگا امریکی کمپنی کا یہ نیا فون ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے مگر اس کے مختلف فیچرز کی لیکس مسلسل سامنے آ رہی ہیں۔ ایک اور رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اس سال آئی فون 15 پرو…

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر مکمل پابندی لگانے کا انتباہ

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر مکمل پابندی لگانے کا انتباہ ترجمان نے بتایا کہ اگر قومی سلامتی کا تحفظ کرنا ہی مقصد ہے تو بائیٹ ڈانس کو ٹک ٹاک سے الگ کرنا مسئلے کا حل نہیں، ایپ کی ملکیت تبدیل ہونے سے ڈیٹا تک رسائی کے حوالے سے خدشات دور نہیں ہو…