Browsing Category
کاروبار
امیروں کیلئے بری خبر سونا یکدم سینکڑوں روپے سستا ہوگیا
سونا یکدم سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1201 روپے…
سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ،مزید مہنگا
عالمی سطح پر سونے کی قیمت فی اونس 9 ڈالر بڑھ کر 1833 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث ایک بار پھر سونے کے نرخ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
قبل ازیں پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 3300 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 87 ہزار 200 روپے کی سطح…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(ویبڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت آج 2250 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 66 ہزار…
حکومت قرض چُکانے کیلیے 275کھرب روپے قرض لے گی
حکومت قرض چُکانے کیلیے 275کھرب روپے قرض لے گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2022-23ء کیلیے 279 کھرب روپے کے اخراجات کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کی جس میں 440 ارب روپے کے دیگر ( قرضوں کے علاوہ) اخراجات بھی شامل کیے…
روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز
روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز
کراچی(ویب ڈیسک) فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز و امپورٹرز مرچنٹس ایسوسی ایشن نے حکومت کو روس سے آلو کے بدلے گندم در آمد کرنے کی تجویز پیش کردی۔ پی ایف وی اے کے سرپرست اعلیٰ
وحید احمد…
کپاس کی فصل کی بہتر نگہداشت کیلئے ٹیکنیکل کمیٹی نے سفارشات جاری کردیں، ترجمان محکمہ زراعت
اوکاڑہ(ویب ڈیسک) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کپاس کی فصل کی بہتر نگہداشت کیلئے ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی نے سفارشات جاری کردی ہیں جن کے مطابق کاشتکارپٹڑیوں پر کاشتہ فصل کیلئے بیجائی کے بعد پہلا پانی 3 تا 4 دن، دوسرا، تیسرا اور چوتھا…
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کی کمی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 50کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی، نجی بینک کے ذخائر میں بھی 10کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے، پی ٹی آئی حکومت جانے کے بعدزرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے…
افغان خواتین ٹی وی میزبانوں کا چہرہ ڈھانپنے کا حکم ماننے سے انکار
افغان خواتین ٹی وی میزبانوں کا چہرہ ڈھانپنے کا حکم ماننے سے انکار
کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے بڑے ٹی وی چینلز نے خواتین میزبانوں کے چہرے ڈھانپنے کے حوالے سے طالبان کا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق…
آڑو کے طبی فوائد جان کر آپ کی عقل دنگ رہ جائے گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)میٹھا اور پرکشش آڑو مختلف ذائقوں کی وجہ سے تو پسند کیا ہی جاتاہے لیکن اس کو صحت کیلئے مکمل خوراک کا درجہ بھی حاصل ہے۔ اس پھل کے کچھ اہم اور حیرت انگیز صحت مندانہ فوائد ہیں۔آڑوچمکدار جلد کیلئے بہترین پھل ہے، یہ مزیدار پھل…
انڈے: صحت کے لیے‘اتنے’مفید کہ یقین نہ آئے
انڈے: صحت کے لیے‘اتنے’مفید کہ یقین نہ آئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) انڈوں کو ہمیشہ سے صرف پروٹین کے حصول کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے لیکن دراصل ایسا نہیں، انڈے دیگر بہت سے فوائد سے مالامال بھی ہوتے ہیں۔ البتہ ماہرین خوراک تجویز کرتے ہیں کہ ان کا…